بکرمی تقویم - Pasrur.pk بکرمی تقویم - قدیم شمسی تقویم بکر...
بکرمی تقویم - قدیم شمسی تقویم
بکرمی تقویم ایک پرانی شمسی تقویم ہے جو پاکستان اور ہندوستان میں صدیوں سے استعمال ہو رہی ہے۔ یہ تقویم راجہ بکرم اجیت کے زمانے سے شروع ہوئی اور اسے دیسی سال یا جنتری بھی کہا جاتا ہے۔ بکرمی سال کا آغاز ویساکھ کے مہینے سے ہوتا ہے اور قمری سال چیت کے مہینے سے شروع ہوتا ہے۔
بکرمی مہینے (شمسی)
- ویساکھ: وسط اپریل – وسط مئی
- جیٹھ: وسط مئی – وسط جون
- ہاڑھ: وسط جون – وسط جولائی
- ساون: وسط جولائی – وسط اگست
- بھادوں: وسط اگست – وسط ستمبر
- اسو: وسط ستمبر – وسط اکتوبر
- کاتک: وسط اکتوبر – وسط نومبر
- مگھر: وسط نومبر – وسط دسمبر
- پوہ: وسط دسمبر – وسط جنوری
- ماگھ: وسط جنوری – وسط فروری
- پھاگن: وسط فروری – وسط مارچ
- چیت: وسط مارچ – وسط اپریل
بکرمی مہینے (قمری)
- چیتر: مارچ-اپریل
- وساکھ: اپریل-مئی
- جیٹھ: مئی-جون
- ہاڑ: جون-جولائی
- ساون: جولائی-اگست
- بھادوں: اگست-ستمبر
- اسوں: ستمبر-اکتوبر
- کتیں یا کتک: اکتوبر-نومبر
- مگھر: نومبر-دسمبر
- پوھ: دسمبر-جنوری
- مانگھ: جنوری-فروری
- پھاگن: فروری-مارچ
بکرمی تقویم میں ایک دن کو آٹھ پہروں میں تقسیم کیا گیا ہے، اور ہر پہر تقریباً تین گھنٹے کا ہوتا ہے۔ ان پہروں کو "ویلا" کہا جاتا ہے اور یہ مختلف اوقات کی نمائندگی کرتے ہیں۔
ان پہروں کے نام کچھ اس طرح سے ہیں: