پسرور پریس کلب رجسٹرڈ کی جانب سے مجلس عاملہ اور لیگل ایڈوائزر ٹیم کا نوٹیفکیشن جاری پسرور پریس کلب (رجسٹرڈ) کے چئیرمین خضرحیات راجپوت کی سر...
پسرور پریس کلب رجسٹرڈ کی جانب سے مجلس عاملہ اور لیگل ایڈوائزر ٹیم کا نوٹیفکیشن جاری
پسرور پریس کلب (رجسٹرڈ) کے چئیرمین خضرحیات راجپوت کی سربراہی میں مجلس عاملہ اور سوشل میڈیا ٹیم کے نوٹیفکیشن کا باقاعدہ اجرا کر دیا گیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
حافظ شفقت حماذ گھمن کو پریس کلب کے پی آر او (PRO) کی حیثیت سے مقرر کیا گیا ہے اور وہ پریس کلب کی نمائندگی اور امور کو سنبھالنے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ممبران کی فہرست میں مندرجہ ذیل افراد شامل ہیں:
چئیرمین مجلس عاملہ:
- سید احسن گیلانی
ممبران:
- رانا کاشف
- حافظ حامد غنی
- انور کاہلوں
- اعجاز احمد کھوکھر
- لئیق احمد بٹ
- ارشد سلہری
- تنویر علی طاہر
- عابد بھٹی
- عمر گورسی
- غلام عباس
لیگل ایڈوائزرز
- سجیل تصدق اعوان ایڈوکیٹ
- ملک ایاز سلیم ایڈویٹ
سوشل میڈیا ٹیم
- اعجاز احمد کھوکھر
- رانا کاشف
- ثمر جعمفری
- شہزادہ امن بٹ
- اورنگزیب بیگ
- رانا جمشید اقبال