منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
صفحہ اولزمرہ جاتبھارت

زمرہ: بھارت

کل خبریں: 37
8 دسمبر 2021•Mian Ashfaq

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کا بپن راوت کی موت پر اظہار افسوس

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارت میں ہیلی کاپٹرکریش پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آ...

8 دسمبر 2021•Mian Ashfaq

بھارتی ملٹری ہیلی کاپٹر کو حادثہ، انڈین فضائیہ نے جنرل بپن راوت سمیت تمام 14 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی

ممبئی (ویب ڈیسک )بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ سمیت 14 افراد کو لے جانے والا ملٹری ہیلی کاپٹر Mi-17V5 صوبہ تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہو گیا۔ہیل...

28 نومبر 2021•Mian Ashfaq

بھارتی شہری نے اپنی بیوی کی شادی پاکستانی نوجوان سے کروا دی

لاہور: بھارتی شہری اشتوش سنگھ نے اپنی بیوی پرم جیت کوطلاق دے دی اور اس کی شادی پاکستانی نوجوان عمران سے کروادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور بھارت سے تعلق رکھنے والے گونگے بہ...

27 نومبر 2021•Mian Ashfaq

2 سروں والے بچے کی پیدائش پر والدین ہسپتال سے فرار

بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے شہر رانچی کے ایک ہسپتال میں خاتون نے دو سروں والے بچے کو جنم دیا لیکن کچھ دیر بعد ہی بچے کے والدین ہسپتال سے غائب ہوگئے۔ ہسپتال انتظامیہ نے جب بچے کے والدی...

3 نومبر 2021•Mian Ashfaq

ٹی 20ورلڈ کپ، بھارت آج افغانستان کا مقابلہ کریگا ،شکست کی صورت میں ایونٹ سے باہر ہو جائیگا

ابو ظہبی ( ویب ڈیسک ) ٹی 20ورلڈ کپ میں آج بھارت ابوظہبی کے میدان میں افغانستان سے ٹکرائے گا ، افغانستان کی ٹیم تین میچز کھیل کر دو جیت چکی ہے جبکہ بھارت دو میچز کھیل کر دونوں ہی ہا...

2 نومبر 2021•Mian Ashfaq

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مزید فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا

نئی دہلی(وین ڈیسک) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں مزید فوجی نفری بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پانچ ہزار مزید فوجی مقبوضہ کشم...

2 نومبر 2021•Mian Ashfaq

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی معصوم بچی کو ’ریپ‘ کی دھمکی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی جانب سے مسلمان کھلاڑی محمد شامی کی حمایت کرنے پر انہیں ان کی 10 ماہ کی بیٹی کی ’ریپ‘ کی دھمکی دے دی گئی۔ متعدد بھارتی ٹوئٹر صارفین نے بتایا ...

2 نومبر 2021•Mian Ashfaq

بھارت میں ہونے والی امن سلامتی کانفرنس میں پاکستان شرکت کرے گا یا نہیں ؟ حکومت پاکستان نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان کے مشیر قومی سلامتی نے انڈیا میں ہونے والی سلامتی کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا کردار امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کا ہے...

31 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن خالصتان کے قیام کیلئے لندن میں ریفرنڈم پر ووٹنگ آج ہوگی

لندن: بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن خالصتان کے قیام کیلئے لندن میں ریفرنڈم پر ووٹنگ آج ہوگی ، خالصتان کے قیام کیلئے ووٹنگ کچھ دیر میں شروع ہو گی ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لندن ...

25 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

گراؤنڈ میں شعیب ملک کیلئے 'جی جا جی' کے نعرے، ثانیہ نے ویڈیو شیئر کردی

پاکستانی آل راؤنڈر اور سابق کپتان شعیب ملک کیلئے دبئی گراؤنڈ میں جی جا جی کے نعرے لگ گئے۔ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے شوہر اور سابق کپتان شعیب ملک کیلئے گزشتہ روز پاک بھارت می...

25 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

وزیر اعظم نے بھارت کے ساتھ کرکٹ کے کھیل کو آگے بڑھانے کی خواہش ظاہر کردی

ریاض : وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کے ساتھ کرکٹ کے کھیل کو آگے بڑھانے کی خواہش ظاہر کردی ،کہا کہ ہم بھارت کے ساتھ کرکٹ کے کھیل کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے سعود...

25 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

پاکستان کے ہاتھوں شکست، انڈین مداحوں کا کشمیری طلبہ پر حملہ

پاکستان میں انڈیا کے خلاف ورلڈ کپ کا پہلا میچ جیتنے کے بعد خوشی منائی جا رہی ہے، جبکہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں انڈین عوام دکھ اور صدمے میں دکھائی دیتے ہیں۔ ایسے میں ...