زمرہ: مہنگائی
پٹرول مزید مہنگا،نئی قیمت 237 روپے 43 پیسے فی لیٹر ہو گئی
حکومت نے بدھ کی شب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا،جس کے بعد پٹرول کی قیمت میں اضافہ اور مٹی کے تیل و لائٹ ڈیزل میں معمولی کمی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قیم...
ملک میں آٹے کی قیمت میں ہولناک اضافہ،عوام پریشان
پاکستان میں آٹے کی قیمت کو کنٹرول نہ کیا جا سکا۔قیمتوں میں مسلسل اضافے سے مہنگائی کی چکی میں پستے عوام مزید پریشانی سے دوچار ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق پندرہ کلو آٹےکا تھیلا 1550 سےلے...
شہباز شریف کا بجلی بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز (ایف اے سی) ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے،ان کا کہنا تھا کہ ایک کروڑ 71 لاکھ صارفین کو اضافی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز نہیں دین...
دن کے آغاز میں ہی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی
کراچی (ویب ڈیسک ) دن کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے کو آئی ، ڈالر ایک روپیہ 16 پیسے سستا ہو گیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 16 پیسے سستا ہونے کے بعد...
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر تک اضافے کا خدشہ
ذرائع کے مطابق حکومت پٹرول اور ڈیزل پر عائد لیوی میں مزید 10 روپے تک کا اضافہ کرنے کا اردہ رکھتی ہے، پٹرول پر عائد لیوی مزید 10 روپے اضافے سے 20 روپے جبکہ ڈیزل پر 5 روپے اضافے سے 1...
سمری واپس جانے کا بھی کوئی فائدہ نہ ہوا، تیل کی قیمت میں تاریخی اضافہ، بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ کرکے عوام کا رہا سہا تیل بھی نکال دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے تین پیسے ...
حکومت نے عوام کو ایک اور مشکل میں ڈال دیا ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا
اسلام آباد ( آن لائن ) نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 10 پیسے اضافے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیاہے کہ بجلی کی قیم...
آئی فون 11،7، 12 پرو پر درآمدی ڈیوٹی بڑھا دیے گئے
استعمال شدہ درآمدی سمارٹ فون پر بھاری ڈیوٹیز کا نفاذ ہونے سے تاجران کے کاروبار تباہی کے دہانے پر پہنچ گے ،آئی فون 7 سے آئی فون 12 پرو پر درآمدی ڈیوٹی 20 سے بالترتیب 46 ہزار روپے تک...
گھریلو صارفین کیلیے بجلی مزید 95 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد: حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 95 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست دے دی جس پر نیپرا کی سماعت مکمل ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے عوام پر پیٹرول بم گر...
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے...
قومی اسمبلی نے منی بجٹ کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ پاکستان میں مہنگائی کا ایک نیا دور شروع
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس میں حکومت کامیاب ہوگئی، ایوان میں منی بجٹ کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا جب کہ اپوزیشن کی پیش کردہ تمام ترامیم مسترد ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز...




