زمرہ: Elastic
لچکدار دماغ (13) ۔ گھنٹی
دروازے پر گھنٹی بجی ہے۔ یہ یقین کرنا آسان ہے کہ گھنٹی کی آواز فزیکل reality ہے؟ لیکن کیا واقعی؟ فزیکل دنیا میں گھنٹی بجنے کے ایکشن نے ہوا کے مالیکیولز کو چھیڑ پر لہر کی طرح کا ہن...
لچکدار دماغ (12) ۔ اندر کی دنیا
آج سے دو ہزار سال پہلے ارسطو نے کہا تھا کہ سوچ دنیا کی اندرونی شبیہہ ہے۔ جو تصویر آنکھ تک پہنچتی ہے اور ذہن میں اس سے ہونے والا ادراک الگ چیزیں ہیں۔ اور (اپنے بیشتر خیالات کے برع...
لچکدار دماغ (11) ۔ دریافت کا مزا
تصور کریں کہ آج سے کئی ملین سال قبل کے کسی انسان نما (Homo habilis) نے شکار کیا ہے۔ اس دوران میں ایک تیزدھار والے پتھر سے وہ زخمی ہو گیا۔ یہاں پر اچانک اسے ایک خیال کوندا۔ “پتھر ک...
لچکدار دماغ (10) ۔ Choice Overload
دوسری طرف، ایور کی کہانی ہمارے اپنے لئے بھی خبردار رہنے کا سبق ہے۔ اگر ہم پر انخاب کرنے کی ڈیمانڈ ہو تو یہ ہمارے لئے تھکا دینے والا بوجھ ہے۔ اور آج کی دنیا میں choice overload ایک...
لچکدار دماغ (9) ۔ ڈانواں ڈول
الچکدار دماغ (9) ۔ ڈانواں ڈول آپ کا انعامی نظام آپ کو سوچنے پر اکساتا ہے تو اگر یہ ایسا کام نہ کرے تو کیا ہو؟ ہمیں اس بارے میں ایک بدقسمت شخص کی وجہ سے علم ہے جسے نیوروسائنس کے ل...
لچکدار دماغ (8) ۔ انعام
سن 1994 میں ڈارسی کی عمر 41 برس تھی جب انہوں نے اپنے دائیں بازو میں عجیب سے تکلیف محسوس کی۔ ان کو پارکنسن تشخیص ہوا۔ پارکنسن میں دماغ کے اس حصے کے نیورون مرنے لگتے ہیں جو آپ کے جس...
لچکدار دماغ (7) ۔ غلط ہجے؟
کیا آپ مندرجہ ذیل پیراگراف پڑھ سکتے ہیں؟ Aoccdrnig to a rsheaearcr at Cmabridge Uinerevtisy it deosn’t mttaer in waht oredr the ltteers in a wrod are, the olny iprmoatnt tihng is ...
لچکدار دماغ (6) ۔ مصنوعی ذہانت کی ابتدا
بیسویں صدی کے وسط میں انفارمیشن سائنس کے ماہرین یہ یقین رکھتے تھے کہ انسانی سوچ کی طرز پر مصنوعی ذہانت بنائی جا سکتی ہے۔ اس کا ایک مشہور پروگرام General problem solver تھا۔ یہ مصنو...
لچکدار دماغ (5) ۔ سوچ کے قوانین
سکرپٹ والی سوچ کے علاوہ ایک طریقہ تجزیاتی سوچ کا ہے۔ ہم کئی بار اس کی تعریف کرتے ہیں کہ یہ معروضی طریقہ ہے جو جذبات کی ملاوٹ سے آزاد ہوتا ہے اور اس لئے درست سمت میں لے کر جاتا ہے۔...
لچکدار دماغ (4) ۔ Mindfulness
ماہرِ نفسیات ایلن لینگر نے اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ ملکر 1970 کی دہائی کے آخر میں ایک اہم پیپر لکھا۔ “ہمارے رویے کا کتنا حصہ ہماری مکمل آگاہی کے بغیر ہے؟” ان کا جواب تھا، “بہت سا”...
لچکدار دماغ (3) ۔ سوچ
دماغ کیوں ہے؟ زندگی بغیر دماغ کے آسانی سے چلتی ہے۔ خوردبینی زندگی سے لے کر عظیم الشان درختوں تک زندگی کی بیشتر اقسام میں دماغ کا وجود نہیں ہے۔ تو پھر جانوروں میں یہ کیوں ہے؟ کارل ...
لچکدار دماغ (2) ۔ پوسٹ مارٹم
این گرین کو آکسفورڈ میں 1650 میں سزائے موت سنا دی گئی۔ ان کے شوہر نے ان پر الزام لگایا تھا کہ انہوں نے اپنے نوزائیدہ بچے کو مارا ہے۔ گرین کا کہنا تھا کہ بچہ کمزور پیدا ہوا تھا اور...











