Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

بریکنگ نیوز ریلیف فنڈ کرونا وائرس کلاسوالہ

بریکنگ نیوز ریلیف فنڈ کرونا وائرس وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب نے فنڈ کے متعلق بتایا کے چند روز میں 1 کروڑ لوگوں نے انصاف امداد ایپ کے زر...

بریکنگ نیوز ریلیف فنڈ کرونا وائرس
وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب نے فنڈ کے متعلق بتایا کے چند روز میں 1 کروڑ لوگوں نے انصاف امداد ایپ کے زریعے رجسٹریشن کی لیکن ھمارے پاس پورے پاکستان کا مکمل ڈیٹا بیس ھے ھر بندے کی ویریفکیشن کی جارہی ہے جو مستحقین ہیں یہ فنڈ صرف ان لوگوں کو ہی دیا جائے گا۔ اس لیے صرف ان لوگوں کی ہی رجسٹریشن کی جائے۔کلاسوالہ میں لوڈ اور سمز والی شاپ ہیں وہ یہ رجسٹریشن کے نام پر پیسے وصول نہ کریں۔رجسٹریشن بالکل فری ھے اور مستحق لوگوں کی ہی کروائیں۔فری رجسٹریشن کروانے کے لیے رابطہ کریں.چاندی کلاسوالہڈاکٹر عادل ذوالفقار محمد عمر (بیکری والے) عاصم منیر (ھیرا) ڈاکٹر افضل اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ