عمران خان نے موجودہ آٹا، چینی، سکینڈل پر، ذمہ داران کا نام پبلک کرکے ثابت کیا ہے کہ، وہ ایک نڈر، بے باک ،نہ جُھکنے والا، اور نہ بِکنے والا لیڈر ہے۔
ورنہ، ہمارے ہاں تو یہ روائیت ہی نہیں ہے۔ بادشاہ سلامت سے جس کا عام سا تعلق بھی ہوتا۔ وہ بھی کبھی منظرِ عام پر نہیں لایا گیا۔
سَیلُوٹ خان صاحب۔