پٹرولنگ پولیس پل مانگا کے جوان اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے

پٹرولنگ پولیس پل مانگا کے جوان اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رھے ھیں سب سے مشکل اور کٹھن حالات میں اپنی زندگی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے قوم کے ان بیٹوں کو مجاھدو کو میرا سلام ۔ یا اللہ پاک انکی حفاظت فرما. آمین
کلاسوالہ ڈاٹ کام