Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

کلاسوالہ جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لوگوں‌کی زندگی اجیرن بیماریوں‌کے ڈیرے

کلاسوالہ میں جگہ جگہ گندی کے ڈھیر ہونے کی وجہ سے بہت سی بیماریاں‌پھیل رہی ہیں پہلے ہی کرونا کے وبا نے لوگوں کا آڑے ہاتھ لیا ہوا ہے اوپر سے پ...

کلاسوالہ میں جگہ جگہ گندی کے ڈھیر ہونے کی وجہ سے بہت سی بیماریاں‌پھیل رہی ہیں پہلے ہی کرونا کے وبا نے لوگوں کا آڑے ہاتھ لیا ہوا ہے اوپر سے پورے قصبہ کلاسوالہ میں گندگی کے ڈھیروں نے ہر بندے کو پریشان کر رکھا ہے محترم اے سی پسرور عام شہزاد کنگ سے درخواست ہے کہ جلد از جلد کلاسوالہ صفائی والے بندوں کو کام پر معمور کیا جائے یار رہے کہ کلاسوالہ میں‌صفائی پر معمور درجہ چہارم کے ملازمین کو تین ماہ سے تنخواہ نہیں مل رہی جس کی وجہ سے وہ کام پر نہیں آرہے. منجاب اہل علاقہ مکین کلاسوالہ