Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

انڈور پلانٹس خوبصورتی، تازہ ہوا اور آکسیجن فراہم کرتے ہیں

انڈور پلانٹس اور ان کے فوائد انڈور پلانٹس خوبصورتی، تازہ ہوا اور آکسیجن فراہم کرتے ہیں، اس لیے ان کی حفاظت پر خوب توجہ دیں۔ جزاکم اللہ خیرا ...

انڈور پلانٹس اور ان کے فوائد
انڈور پلانٹس خوبصورتی، تازہ ہوا اور آکسیجن فراہم کرتے ہیں، اس لیے ان کی حفاظت پر خوب توجہ دیں۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔۔۔
#indoor
#سمارٹگارڈن
پاکستان بھر میں مندرجہ ذیل انڈور پلانٹس لگائے جا سکتے ہیں۔
Money Plant منی پلانٹ
Snake Plant اسنیک پلانٹ
Chrysanthemums گل داؤدی
Rubber Plant ربڑ پلانٹ
Peace Lily پیس لِلی
Bamboo Palm بیمبُو پام
Aloe Vera ایلوویرا
پرورش اور احتیاط:
1۔ پانی باقاعدگی سے دیں لیکن روزانہ نہیں۔۔۔ بس مٹی گیلی رہنی چاہیے۔
2۔ مناسب روشنی کا انتظام کریں۔۔۔ بالکونی، ٹیریس، ونڈو میں اور درخت، دیوار یا گرین نیٹ کے سائے میں یہ اچھی پرورش پاتے ہیں۔
3۔ ضرورت پڑنے پر ریپاٹ ضرور کریں۔
4۔ آرگینک کھاد پندرہ دن بعد دیتے رہیں۔
5۔ پتوں کو پانی سے دھو کر صاف ستھرا رکھیں۔

آپ کے خیال میں مزید کون کون سے انڈور پلانٹس گھر میں رکھے جا سکتے ہیں یا آپ کے پاس موجود ہیں؟

لازمی کوشش کریں ایسے پودے گھر میں رکھیں۔

چاندی کلاسوالہ