Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

سول ہسپتال پسرور پنجاب میں کارکردگی کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر آگیا

پسرور سول ہسپتال ایم ایس ڈاکٹر جنید کی سربراہی میں ایک بار پھر ماہ اپریل میں پنجاب میں تیسرے نمبر پر آگیا ایم ایس ڈاکٹر جنید ڈی ایم ایس ڈاک...

پسرور سول ہسپتال ایم ایس ڈاکٹر جنید کی سربراہی میں ایک بار پھر ماہ اپریل میں پنجاب میں تیسرے نمبر پر آگیا ایم ایس ڈاکٹر جنید ڈی ایم ایس ڈاکٹر ولید ڈاکٹر رانا افضل ڈاکٹر خالد بٹ ڈاکٹر طارق فاروقی ڈاکٹر مدثر سمیت تمام ڈاکٹرز و عملہ کو مبارکباد امید ہے کہ تمام ڈاکٹرز حضرات و عملہ آئندہ بھی ہسپتال کی بہتری اور عزت کو بحال رکھنے میں ہر ممکن کوشش کرتے رہیں گے
اپ ڈیٹ: اویس راجپوت