Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

(FIA) بھرتیاں سب انسپکٹر، ASI, کانسٹیبل ،ڈرائیور اپلائی کی آخری تاریخ 21 جون 2021

ایف آئی اے جابز کے سلسلہ میں مندرجہ ذیل پوائنٹس کو ذہن میں رکھیں، 1: اپلائے آن لائن ہوگا، کسی بھی پوسٹ پر اپلائی کرنے کے لیے ہارڈ کاپی نہیں...

ایف آئی اے جابز کے سلسلہ میں مندرجہ ذیل پوائنٹس کو ذہن میں رکھیں،
1: اپلائے آن لائن ہوگا، کسی بھی پوسٹ پر اپلائی کرنے کے لیے ہارڈ کاپی نہیں بھیجنی۔
2: ایف آئی اے جابز میں اپلائی کرنے کے لیے آخری تاریخ 21 جون 2021 ہے جس میں صرف ایک دن باقی رہ گیا جلدی اپلائی کریں پوسٹ شیئر کریں۔
3: جن آسامیوں میں فزیکل ٹیسٹ ہونا ہے، وہ پہلے ہوگا اس کے بعد کمپیوٹر بیسڈ ایم سی کیو پیپر ہوگا۔
4: سب انسپکٹر ، اے ایس آئی،کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبل کے لئے فزیکل ٹیسٹ (ایک میل دوڑ سات منٹ میں)،اور میرمنٹ کلیئر کرنی ہوگی۔
5: عمر کی بالائی حد میں پانچ سال ریلیکسیشن ہوگی۔
6: ورچوئل یونیورسٹی اور FIA کے مابین MOU پر دستخط
اب FIA کی تمام بھرتی کے ٹیسٹ ورچوئل یونیورسٹی کے ذریعے لیے جائیں گے اور رزلٹ بھی فوراً بتا دیا جائے گا.
7: مزید معلومات اپلائی کرنے کے لیے یہ ویب سائٹ استعمال ہوگی، jobs.fia.gov.pk
8: تیاری اچھے طریقے سے جاری رکھیں، اللہ حامی و ناصر۔

اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ
03457143800