تلاش گمشدہ ڈیڑھ سالہ بچی لاپتہ علاقہ تھانہ کینٹ سیالکوٹ SHO میاں عبدالرزاق

ڈیڑھ سالہ بچی لاپتہ
تھانہ کینٹ کے علاقہ بھڑتھ سے ڈیڑھ سالہ بچی مناہل لاپتہ ہو گئی ہے بچی نے سرخ رنگ کا فراق پہن رکھا ہے اگر کسی کے علم میں آئے تو ایس ایچ او تھانہ کینٹ سیالکوٹ سے اس نمبر پر رابطہ کرے۔۔۔
میاں عبدالرزاق
ایس ایچ او تھانہ کینٹ سیالکوٹ
03456802100
اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ