پورے پنجاب کی کنٹریکٹ پر اساتذہ کی بھرتی کی مکمل تفصیل اور اشتہار جاری

پورے پنجاب کی کنٹریکٹ پر اساتذہ کی بھرتی کی مکمل تفصیل جاری. پنجاب کے 36 اضلاع کی ہر تحصیل اور ہر یونین کونسل گاؤں چک کی تفصیل جاری..کس سکول میں کس سکیل کی کتنی خواتین بھرتی ہونگی اور کس سکول میں کس گاؤں یا چک کے کس سکول میں کس سکیل پر کتنے مرد بھرتی ہونگے 395 صفحات پر مشتمل تفصیل پی ڈی ایف میں ملاحضہ کریں کلاسوالہ ڈاٹ کام وزٹ کریں سکولوں کی تفصیل حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر وٹس ایپ کریں پی ڈی ایف فائل سینڈ کر دی جائے گی
0345-7143800