Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پنجاب پولیس کے ریٹاٸرڈ آفیسر انسپکٹر عبدالرحمان باجوہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگٸے

افسوسناک خبر پنجاب پولیس کے ریٹائرڈ آفیسر انسپکٹر عبدالرحمان باجوہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 65 سال تھی۔ ان کی نماز جنازہ...

افسوسناک خبر
پنجاب پولیس کے ریٹائرڈ آفیسر انسپکٹر عبدالرحمان باجوہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 65 سال تھی۔ ان کی نماز جنازہ 23 اگست بروز سوموار صبح 8 بجے گاٶں تھتھہ تفنالہ نزد واہنڈو ضلع گوجرانوالہ میں ادا کی جائے گی۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ