Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

انتظامیہ عدم توجہ پسرور ڈگری کالج فار بوائز برساتی پانی سے تالاب کا منظر پیش کررہا ہے

پسرور نیوز۔ پسرور ڈگری کالج فار بوائز میں برساتی پانی نے تالاب کا منظر پیش کردیا۔ پسرور ڈگری کالج میں طالب علموں کی صحت کے حوالے سے تشویش۔ ...

پسرور نیوز۔
پسرور ڈگری کالج فار بوائز میں برساتی پانی نے تالاب کا منظر پیش کردیا۔
پسرور ڈگری کالج میں طالب علموں کی صحت کے حوالے سے تشویش۔ ڈینگی پھیلنے کا خدشہ
طالب علموں کی کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ۔
انتظامیہ اس گندے پانی کے جوھڑ کا فوری حل کرے تاکہ گورنمنٹ کالج کے طالب علم اپنی کھیلوں کی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں۔
پسرور نیوز چینل