Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پسرور: رحمان پورہ میں محنت کش کے بچے سے زیادتی کی کوشش رپورٹر ۔ابن آدم پسروری

پسرور: رحمان پورہ میں محنت کش کے بچے سے زیادتی کی کوشش پسرور: 6 سالہ بچے کا شور سُن کر لوگ جمع ہوگٸے۔ پسرور: ملزم احمد سکنہ جیتو گل کو پکڑ ک...

پسرور: رحمان پورہ میں محنت کش کے بچے سے زیادتی کی کوشش
پسرور: 6 سالہ بچے کا شور سُن کر لوگ جمع ہوگٸے۔
پسرور: ملزم احمد سکنہ جیتو گل کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
پسرور ملزم ایک زیر تعمیر مکان پر بطور مزدور کام کر رہا تھا۔
پسرور: ڈی ایس پی مظہر گوندل نے ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کاررواٸی کا حکم دے دیا
پسرور: سٹی پولیس مصروفِ تفتیش ہے۔