Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

نسوارکو منشیات میں شامل کر لیا گیا - نسوار برآمد ہونے پر سزا دی جائے گی

کراچی: نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا سفرجرم قراردے دیا گیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے مطابق مشرق وسطٰی میں نسوارکومنشیات کی فہرست میں ش...

کراچی: نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا سفرجرم قراردے دیا گیا۔

اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے مطابق مشرق وسطٰی میں نسوارکومنشیات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔

نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا فضائی سفرجرم ہوگا۔ کسی بھی مسافرسےنسواربرآمد ہوئی تو وہاں کے قانون کے مطابق سزا دی جائیگی۔

اے این ایف نے پاکستانی مسافروں کوعرب ممالک نسوارنہ لے کرجانے کی ہدایت کی ہے۔ اس سلسلے میں اے این ایف کی جانب سے ائیرپورٹس پربینرز بھی آویزاں کردئیے گئے ہیں۔