Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

عدلیہ کی زیر نگرانی 30 روز میں نئے انتخابات کروانے کا حکم دیا جائے: سپریم کورٹ میں درخواست دائر

عدلیہ کی زیر نگرانی 30 روز میں نئے انتخابات کروانے کا حکم دیا جائے: سپریم کورٹ میں درخواست دائر     اسلام آباد: سپریم کورٹ میں عام انتخا...

عدلیہ کی زیر نگرانی 30 روز میں نئے انتخابات کروانے کا حکم دیا جائے: سپریم کورٹ میں درخواست دائر

 

 

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں عام انتخابات 2024کالعدم قرار دینے کیلئے آئینی درخواست دائر کر دی گئی ۔

 

درخواست علی خان نامی شہری نے دائر کی ہے۔ درخوست میں استدعا کی گئی کہ 8 فروری کے انتخابات کے بعد حکومت سازی کو روکا جائے۔

 

درخواست گزار نے عدالت سے مزید استدعا کی کہ عدلیہ کی زیر نگرانی 30 روز میں نئے انتخابات کروانے کا حکم دیا جائے۔

The post عدلیہ کی زیر نگرانی 30 روز میں نئے انتخابات کروانے کا حکم دیا جائے: سپریم کورٹ میں درخواست دائر appeared first on Naibaat.

کوئی تبصرے نہیں