Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے ...

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام  امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ خواہش مند امیدواران مجوزہ فارم پنجاب پولیس کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں. فارم جمع کروانے کی تاریخ 2024-09-15 سے لے 2024-09-29 تک ہے جو کہ پنجاب کانسٹیبلری کے مختلف دفاتر میں جمع کرائے جا سکتے ہیں۔


‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں