زمرہ: پاکستان
عمران خان آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہونگے
تفصیلات کے مطابق خاتون مجسٹریٹ، آئی جی اور اسلام آباد پولیس کے سینئر افسران کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج انسداد دہشت گردی عدالت میں...
شہباز شریف کا بجلی بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز (ایف اے سی) ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے،ان کا کہنا تھا کہ ایک کروڑ 71 لاکھ صارفین کو اضافی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز نہیں دین...
پاک فوج کی ملک بھرمیں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ، آئی ایس پی آر
راولپنڈی : پاک فوج کی ملک بھرمیں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ، حیدرآباد، سانگھڑ، بدین، ٹھٹھہ، جامشورو اور نوشہرو فیروز میں پاک فوج کی ٹیمیں موجود ہیں۔ آئی ا...
بگ بیش کیلئے 43پاکستانی کھلاڑی ڈرافٹ میں شامل ،بابر ،رضوان اور شاہین حصہ نہیں
کراچی: آسٹریلوی ٹی 20 لیگ "بگ بیش "کیلیے پی سی بی نے 43کھلاڑیوں کو این او سی جاری کر دیئے جب کہ شاداب خان ڈرافٹ کی ٹاپ لسٹ میں شامل ہوگئے۔ نجی ٹی وی" ایکسپریس نیوز "کے مطابق آسٹری...
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر 24 رکنی ڈیزاسٹر مینجمنٹ وزارتی کمیٹی تشکیل
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ہدایت پر 24 رکنی ڈیزاسٹر مینجمنٹ وزارتی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ، کمیٹی کے چیئرمین صوبائی وزیر راجہ بشارت جبکہ وائس چیئرمین چیف سیکرٹری پ...
پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز متاثر
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی سروسز متاثر ہونے کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، فیصل آباد سمیت اہم شہروں اور دی...
حکومت کا سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے ڈونرز کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے لیے ڈونرز کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ بین الاقوامی اداروں کو ملک میں سیلاب...
فیفا ورلڈ کپ سیکیورٹی کیلئے قطر اور پاک فوج میں معاہدے کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کے لئے قطر حکومت اور پاک فوج کے مابین معاہدے کی منظوری دیدی۔ علاوہ ازیں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر وزیراعظم ...
شہباز گل کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، پولیس کے حوالے کرنے کا حکم
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے جسمانی ریمانڈ کے لیے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے شہباز گل کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا اور انہیں پولیس کے حوالے کرنے کا...
پاکستاناسلام آباد ہائیکورٹ : عمران خان کی عبوری ضمانت25 اگست تک منظور
اسلام آباد : سابق وزیراعظم عمران خان کی دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں 25 اگست تک ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکوٹ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی عبوری ضما...
میڈیا پر پابندی عائد کی گئی ، کیا ہم نیشنل جیوگرافک لگا کر بیٹھ جائیں؟ ، شہباز گل کے ریمانڈ کیخلاف وکیل کے عدالت میں دلائل
اسلام آباد (آن لائن ڈیسک) شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران شہباز گل کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ ہمارے خلاف سازش کی جا رہی ہے ، میڈیا پر پابندی عائد کر دی گئی...
فیصل آباد میں لڑکی پر تشدد کرنے والی شیخ دانش کی بیٹی کو گرفتار کر لیا گیا
فیصل آباد میں با اثر کاروباری شخصیت شیخ دانش کے خاندان نے شادی سے انکار پرلڑکی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈ یا پر گردش کرنے کے بعد شیخ دانش کی بیٹی انا علی سمیت ...











