منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
صفحہ اولزمرہ جاتکرکٹ

زمرہ: کرکٹ

کل خبریں: 63
25 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

سیریز چھوڑنا شرمناک تھا۔ کل کے میچ کو بدلہ ناں سمجھ کر کھیلا جائے۔ نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کی درخواست

شارجہ :نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کل کے میچ کو بدلہ نہ سمجھا جائے، ہم نے حکومت کی ایڈوائس پر پاکستان کا دورہ منسوخ کیا تھا، یہ میچ سیریز ...

25 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

انڈیا کے خلاف تاریخی فتح، سابق وزیر اعظم نواز شریف کا بھی پیغام آگیا

ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی روایتی حریف بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھی پیغام جاری کردیا۔ میچ ختم ہونے کے اگلے دن سابق وزیر اعظم نے پیغام جاری کر...

25 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

ورلڈکپ: قومی ٹیم کا اگلا ہدف دورہ پاکستان ملتوی کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم

بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی پاکستان ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اگلا ہدف دورہ پاکستان ادھورا چھوڑ کر جانے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم سے ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے د...

25 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

گراؤنڈ میں شعیب ملک کیلئے 'جی جا جی' کے نعرے، ثانیہ نے ویڈیو شیئر کردی

پاکستانی آل راؤنڈر اور سابق کپتان شعیب ملک کیلئے دبئی گراؤنڈ میں جی جا جی کے نعرے لگ گئے۔ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے شوہر اور سابق کپتان شعیب ملک کیلئے گزشتہ روز پاک بھارت می...

25 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

کراچی: بھارت کیخلاف جیت پر ہوائی فائرنگ سے 12 افراد زخمی

کراچی:نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح کی خوشی میں کی جانے والی ہوائی فائرنگ سے 12 افراد زخمی ہوگئے۔ پاکستان کی فتح کےبعد شہر میں نامعل...

24 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

پاکستان نے آج ہمیں پیچھے چھوڑ دیا‘ پاکستان سے تاریخی شکست کے بعد ویرات کوہلی کا بیان

انہوں نے کہا کہ جو پرفارمنس ہم چاہتے تھے اس پر عمل نہیں کر سکے لیکن کریڈٹ یقینی طور پر واجب الادا ہے کیونکہ پاکستان نے آج ہمیں پیچھے چھوڑ دیا۔ میچ میں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ا...

24 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاک بھارت ٹاکرے میں مین آف دی میچ قرار پانے والے شاہین آفریدی نے اگلا ہدف بتا دیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف عمدہ کارکردگی پیش کرنے والے باولر شاہین آفریدی مین آف دی میچ قرار پائے ۔ انہوں نے چار اوورز میں 31سکور دے کر تین اہم کھلاڑیوں کو آوٹ ک...

24 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، بھارت کے خلاف بابر اعظم اور محمد رضوان نے اہم اعز از اپنے نام کرلیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران پاکستان نے بھارت کے خلاف بہترین اوپننگ پارٹنر شپ کا ریکارڈ قائم کردیا ۔ تفصیل کے مطابق بابر اعظم اور محمد رضوان نے اوپننگ پارٹنر شپ کھیلتے ہوئے...

24 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

پاک بھارت ٹاکرے میں وقفے کے دوران محمد رضوان بیٹنگ چھوڑ کر نماز ادا کرنے لگے

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے بھارتی ٹیم کے خلاف بیٹنگ کے دوران ہی نماز ادا کی۔ محمد رضوان کی نماز ادا کرنے کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں انکو پانی کے وقفے کے ...

24 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

شاہین شاہ آفریدی نے ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو کسی پاکستانی باؤلر کے پاس نہیں

شاہین شاہ آفریدی نے پاک بھارت ٹاکرے میں انوکھا اعزاز میں اپنے نام کرلیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے اننگز کے 19ویں اور اپنے چوتھے اوور میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی; کو آؤٹ کیا۔ ٹی 20 و...

24 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

بھارت کو شکست دینے کیلئے تمام صلاحیتیں موجود ہیں، کپتان بابر اعظم

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج پاکستان اپنے روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گا، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بھارت کو شکست دینے کیلئے تمام صلاحیتیں موجود ہیں ۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے تگ...

23 اکتوبر 2021•Mian Ashfaq

ٹی 20 ورلڈ کپ میں کون سی ٹیم فیورٹ ہے ؟ انگلش کرکٹر جیسن روئے نے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانی شائقین کے حوصلے مزید بڑھ جائیں

دبئی:انگلش کرکٹر جیسن روئے کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کسی ایک ٹیم کو فیورٹ قرار نہیں دیا جاسکتا،ایونٹ میں شامل کوئی بھی بڑی ٹیم ورلڈ کپ جیت سکتی ہے۔ میڈیا سے ووچوئل گفتگو کے دو...