Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

محکمہ ایجوکیشن ضلع سیالکوٹ کے تمام درخواست دہندہ مرد/ خواتین انٹر ویو اور سلیکشن کی تاریخ نوٹ کر لیں۔

(1)- گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول ہائر سیکنڈری پوسٹ ( میل/فی میل ) انٹر ویو مورخہ 06 اگست 2021 صبح 8:00 بجے ہائر سیکنڈری پوسٹ ( میل/فی میل ...

(1)- گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول
ہائر سیکنڈری پوسٹ ( میل/فی میل ) انٹر ویو مورخہ 06 اگست 2021 صبح 8:00 بجے
ہائر سیکنڈری پوسٹ ( میل/فی میل ) فائنل میرٹ لسٹ مورخہ 07 اگست 2021
ہائر سیکنڈری پوسٹ ( میل/فی میل ) جائنگ ڈیٹ مورخہ 09 اگست 2021

(2)- گورنمنٹ ہائی سکول

سیکنڈری پوسٹ ( میل/فی میل ) انٹر ویو مورخہ 07 اگست 2021 صبح 8:00 بجے
سیکنڈری پوسٹ ( میل/فی میل ) فائنل میرٹ لسٹ مورخہ 09 اگست 2021
سیکنڈری پوسٹ ( میل/فی میل ) جائنگ ڈیٹ مورخہ 10 اگست 2021

(3)- گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول

ایلیمنٹری پوسٹ ( میل/فی میل ) انٹر ویو مورخہ 09 اگست 2021 صبح 8:00 بجے
ایلیمنٹری پوسٹ ( میل/فی میل ) فائنل میرٹ لسٹ مورخہ 10 اگست 2021
ایلیمنٹری پوسٹ ( میل/فی میل ) جائنگ ڈیٹ مورخہ 11 اگست 2021

(4)- گورنمنٹ پرائمری سکول

پرائمری پوسٹ ( میل/فی میل ) انٹر ویو مورخہ 10 اگست 2021 صبح 8:00 بجے
پرائمری پوسٹ ( میل/فی میل ) فائنل میرٹ لسٹ مورخہ 11 اگست 2021
پرائمری پوسٹ ( میل/فی میل ) جائنگ ڈیٹ مورخہ 12 اگست 2021

اپ ڈیٹ تحریر و ترتیب: چاندی کلاسوالہ