Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

میٹرک اور ایف اے کے فیل سٹوڈنٹس کو رعایتی %33 نمبر دے کر پاس کرنے کا بڑا فیصلہ

اردو نیوز پیڈیا آن لائین اسلام آباد: حکومت نے دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر...

اردو نیوز پیڈیا آن لائین اسلام آباد: حکومت نے دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں حکومت نے دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کورونا صورتحال کے باعث دوبارہ فوری امتحانات ممکن نہیں اور فیل ہونے والے طلبا کو رعایتی 33 نمبرز دے کر پاس کیا جائے گا جب کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سال میں دو بار ہوں گے، امتحانات کو سپلیمنٹری امتحانات کا نام نہیں دیا جائے گا۔…