Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر وزیراعظم نے پیغام جاری کردیا

وزیراعظم عمران خان نے پاک بھار ت میچ دیکھنے کی تصویر ٹویٹر پر شیئر کی ہے۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وزیراعظم کو شاہ محمود قریشی، شوکت تری...

وزیراعظم عمران خان نے پاک بھار ت میچ دیکھنے کی تصویر ٹویٹر پر شیئر کی ہے۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وزیراعظم کو شاہ محمود قریشی، شوکت ترین، حماد اظہر اور دیگر افراد کے ساتھ ٹی وی پر میچ دیکھ رہے ہیں۔وزیراعظم سرکاری دورے پر سعودی عرب میں موجود ہیں۔اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 'پاکستانی ٹیم خصوصاً بابر اعظم، جنہوں نے پوری جرات سے ٹیم کی قیادت کی اور رضوان اور شاہین آفریدی، جنہوں نے نہایت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ قوم کو آپ سب پر فخر ہے'۔