Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

سابق چیف جج کے الزامات کا معاملہ، شہزاد اکبر بھی میدان میں آگئے، بڑا الزام عائد کردیا

وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے الزام عائد کیا ہے کہ مسلم لیگ نے اپنے دور حکومت کے دوران 2015 میں رانا شمیم کو چیف جج گلگت بلتست...

وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے الزام عائد کیا ہے کہ مسلم لیگ نے اپنے دور حکومت کے دوران 2015 میں رانا شمیم کو چیف جج گلگت بلتستان لگایا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ساہیوال کے ایک رانا صاحب کو وزیراعظم نواز شریف نے کمال عنایت کرتے ہوے 2015 میں گلگت کا چیف جج لگایا اور رانا نے عنایت لوٹاتے ہوے آج مفرور مجرم نواز شریف کے حق میں بیان داغ دیا جو بٹیا کی اپیل کی ہائی کورٹ سماعت سے 3 دن پہلے فرنٹ پیج پہ چھپوا دیا۔