Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز متاثر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی سروسز متاثر ہونے کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی...

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی سروسز متاثر ہونے کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، فیصل آباد سمیت اہم شہروں اور دیہی علاقوں میں انٹرنیٹ6 صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ انٹرنیٹ متاثر ہونے کی وجہ سے ٹوئٹر پر "انٹرنیٹ ڈاؤن" کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق شمالی اور سینٹرل ریجن میں پی ٹی سی ایل کی سروس متاثر ہے،ٹیمیں سروسز کو ترجیحی بنیادوں پر بحال کرنے میں مصروف ہیں۔