Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا لاہور:لاہور کے مختلف علاقوں میں سحری کے وقت ہلکی بارش ہوئی۔بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔  مریدکے، شیخوپورہ، کوٹ اد...

بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور:لاہور کے مختلف علاقوں میں سحری کے وقت ہلکی بارش ہوئی۔بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔  مریدکے، شیخوپورہ، کوٹ ادو، فیصل آباد اور جھنگ ، چنیوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، بھلوال، کبیر والا اور حافظ آباد میں بھی بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

The post بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا appeared first on Naibaat.