Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

محکمہ بلدیات کی اگلا بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ پر نہ کرانے کی تجویز

محکمہ بلدیات کی اگلا بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ پر نہ کرانے کی تجویز،بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ پر کرانے کا حتمی فیصلہ پنجاب حکومت ک...

محکمہ بلدیات کی اگلا بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ پر نہ کرانے کی تجویز،بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ پر کرانے کا حتمی فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی۔
 محکمہ بلدیات نے اگلا بلدیاتی الیکشن ’’الیکٹرانک ووٹنگ مشین‘‘ پر نہ کرانے کی تجویز پیش کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ بلدیات الیکٹرانک ووٹنگ کیلئے پانچ سو ارب روپے ادا نہیں کر سکتا ہے۔
 ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ بلدیات اگلے کمیٹی کے اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ نہ کرانے کی تجویز پیش کرے گا۔ پنجاب میں بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر کرانے یا نہ کرانے کا حتمی فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی۔