Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

سیالکوٹ : تندوری روٹی اور نان کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

سیالکوٹ:وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے تندوری روٹی اور نان کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سیالکوٹ...

سیالکوٹ:وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے تندوری روٹی اور نان کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

سیالکوٹ: 100 گرام وزنی فی روٹی کی قیمت 15 روپے جبکہ 120 گرام وزنی فی نان کی قیمت 20 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔

سیالکوٹ: ضلع سیالکوٹ کی حدود میں مقرر قیمت پر عمل در آمد کیلئے اسسٹنٹ کمشنرز اور متعلقہ محکموں کو ہدایت کر دی کہ وہ فیصلے پر سختی سےعملدرآمد کرائیں۔

سیالکوٹ: گندم کی بہترفصل، رسد اور کے پیشِ نظر روٹی نان کی نئی قیمتوں کا تعین کیا گیا ہے. 
محمد ذوالقرنین ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ