Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

سعودی عرب کی ماڈل رومی القحطانی مس یونیورس کے مقابلے میں حصہ لیں گی

سعودی عرب کی معروف ماڈل رومی القحطانی مس یونیورس کے مقابلے میں حصہ لیں گی۔ رومی القحطانی نے انسٹاگرام پر عالمی مقابلے میں حصہ لینے کا اعلان...

سعودی عرب کی معروف ماڈل رومی القحطانی مس یونیورس کے مقابلے میں حصہ لیں گی۔


رومی القحطانی نے انسٹاگرام پر عالمی مقابلے میں حصہ لینے کا اعلان کیا اور اس بات پر فخر کا اظہار کیا کہ وہ اپنے ملک کی ترجمانی کریں گی۔



 انہوں نے انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے  کیپشن میں لکھا کہ مس یونیورس کے مقابلے میں سعودی عرب کی طرف سے تاریخ میں یہ پہلی شرکت ہو گی۔
 مس یونیورس  کمپیٹیشن ستمبر میں میکسیکو میں منعقد ہوگا جس میں دنیا بھر سے چنیدہ خواتین شرکت کریں گی۔