Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

شکرگڑھ گھر سے سحری کے بعد سیر کے لیے گھر سے نکلنے والی دو سگی بہنوں کو اغوا

  شکرگڑھ: گھر سے سحری کے بعد سیر کے لیے گھر سے نکلنے والی دو سگی بہنوں کو اغوا  کرلیاگیا شکرگڑھ:واقع شکرگڑھ کے محلہ رسول پورہ میں پی...

 



شکرگڑھ: گھر سے سحری کے بعد سیر کے لیے گھر سے نکلنے والی دو سگی بہنوں کو اغوا

 کرلیاگیا

شکرگڑھ:واقع شکرگڑھ کے محلہ رسول پورہ میں پیش آیا 

شکرگڑھ:دونوں بہنیں گھر سے سیر کے لئے نکلی تھی ۔ والد 

شکرگڑھ:اغوا ہونے والوں میں 11 سالہ آسرا اور 18 سالہ حریرہ شامل ۔والد

شکرگڑھ:پولیس نے 365 اغوا کی دفعات  کا مقدمہ درج کرلیا۔پولیس  

شکرگڑھ:بچیوں کے اغواء پر والدین پر غشی کے دورے 

شکرگڑھ:والدین عزیز واقارب اور اہل محلہ اپنی مدد آپ کے تحت بچیوں کی تلاش کر رہے ہیں 

شکرگڑھ:جلد بچیوں کو تلاش کرلیا جائے گا۔ پولیس




شکرگڑھ:شہر کی مکمل ناکہ بندی کردی گئی ہے ۔ پولیس 




شکرگڑھ:والدین نے وزیر اعلی پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا


http://dlvr.it/T4nzF0