Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین کے انجن میں آگ لگ گئی

ریلوےحکام کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس میں آگ لگنے کا واقعہ رحیم یار خان میں  فیروزہ  کےقریب پیش آیا جس کے بعد اپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورف...

ریلوےحکام کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس میں آگ لگنے کا واقعہ رحیم یار خان میں  فیروزہ  کےقریب پیش آیا جس کے بعد اپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل کر دی گئی ہے۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ مسافر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز  پر روک لیا گیا ہے، مسافر ٹرینوں کو ڈاؤن ٹریک سے گزارا جائے گا۔
 ریلوے حکام کے مطابق ریلیف ٹرین آنے میں 2 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔