Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پولیس اہلکاروں پر حملہ، پولیس حکام کو الرٹ رہنے اور احتیاط برتنے کا حکم

پولیس اہلکاروں اور سب انسپکٹر پر حملہ، پولیس حکام کا فورس کو الرٹ رہنے اور احتیاط برتنے کا حکم جاری کردیا۔ وائرلیس پیغام جاری کیا گیا جس میں...

پولیس اہلکاروں اور سب انسپکٹر پر حملہ، پولیس حکام کا فورس کو الرٹ رہنے اور احتیاط برتنے کا حکم جاری کردیا۔

وائرلیس پیغام جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ افسران اور اہلکار ڈیوٹی کے علاوہ یونیفارم میں سفر ناکریں۔ افسران و اہلکار ڈیوٹی کے بعد گھر جاتے یونیفارم کی بجائے سول ڈریس پہنیں۔

سی سی پی او لاہور کے حکم پر افسران و اہلکاروں کو میسج نوٹ کروا دیا گیا ہے۔