Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پنجاب کے گورنر سلیم حیدر خان کل شام حلف لیں گے

 حسن علیٰ:  پنجاب کے  گورنر سردار سلیم حیدر خان کل  حلف  لیں گے۔ نئے گورنر کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں شام پانچ بجے ہو گی۔  سردار ...

 حسن علیٰ:  پنجاب کے  گورنر سردار سلیم حیدر خان کل  حلف  لیں گے۔

نئے گورنر کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں شام پانچ بجے ہو گی۔  سردار سلیم حیدر کو  چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ حلف دلوائیں گے۔

ن لیگ ،پیپلزپارٹی رہنما اور کارکن،  صوبائی کابینہ کے ارکان اور شہر کے معززین گورنر سلیم حیدر خان کی حلف برداری میں شریک ہوں گے۔