لاہور( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )نے پی ڈی ایم حکومت کے ایک سالہ دور کیخلاف وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ...
لاہور( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )نے پی ڈی ایم حکومت کے ایک سالہ دور کیخلاف وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج پی ڈی ایم حکومت کیخلاف وائٹ پیپرجاری کریں گے ،عمران خان ویڈیو لنک خطاب کے دوران وائٹ پیپر جاری کریں گے ۔
کوئی تبصرے نہیں