Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

انٹرنیٹ بحال ہو گا یا نہیں؟ صارفین کیلئے اہم خبر

ویب ڈیسک : حکومت نے پنجاب بھر میں دفعہ 144کےنفاذ میں توسیع کردی ہے اورپنجاب میں دفعہ 144کانفاذ غیرمعینہ مدت تک کردیاگیا . تفصیلات کے مطابق ص...

ویب ڈیسک : حکومت نے پنجاب بھر میں دفعہ 144کےنفاذ میں توسیع کردی ہے اورپنجاب میں دفعہ 144کانفاذ غیرمعینہ مدت تک کردیاگیا .

تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر میں انٹرنیٹ سروس کی معطلی برقرار رکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا فیصلہ حالات کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا، محکمہ داخلہ نے9مئی کو صوبہ پنجاب میں 2 دن کے لیے دفعہ 144 لگائی تھی۔