Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

مجھ سے صرف ایک شخص آرمی چیف خوفزدہ ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اُن کو فوج سے مسئلہ نہیں۔ جمعے کو ہائیکورٹ میں غیرملکی میڈیا کے سوالات کے جواب میں عمر...

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اُن کو فوج سے مسئلہ نہیں۔

جمعے کو ہائیکورٹ میں غیرملکی میڈیا کے سوالات کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ اُن سے ایک شخص آرمی چیف خوفزدہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سکیورٹی ایجنسیوں سے اُن کو مسئلہ نہیں، ایک شخص آرمی چیف فیصلے کرتا ہے کیونکہ فوج میں جمہوریت نہیں۔